Browsing Tag

Lockdown

سوات : سمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں پولیس کی نفری تعینات کرنے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں سمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں پولیس کی بھاری نفری کی تعیناتی کا فیصلہ،سمارٹ لاک ڈاؤن کے گیارہ مقامات کیلیے خصوصی سیکورٹی پلان تشکیل، متعلقہ ایس ڈی پی اوز کو ہدایات جاری،ڈسٹرکٹ پولیس افسیر سوات قاسم علی خان…

سوات: کورونا سے متاثرہ11 یونین کونسلوں میں لاک ڈاؤن نافذ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )کوروناسے متاثر 11یونین کونسلوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا۔ڈپٹی کمشنر سوات نے لاک ڈاؤن کانوٹیفیکشن جاری کردیا,یونین کونسل خریڑئی، گوالیرئی،اوڈیگرام،رنگ محلہ،لنڈیکس شامل ہیں,یونین کونسل قمبر،سیدوشریف،بریکوٹ غربی ،کوٹہ…

خبردارہوشیار، ڈپٹی کمشنر نے دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضااسلم نے کہا ہے کہ کاروباری طبقے اور عوام نے اگر طے شدہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کیا تو لاک ڈاؤن کر کے بہت سی چیزوں کو بند کرنا پڑے گا اسمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، عوام اور دکانداروں کی جانب…

عید کی چھٹیاں ختم،لاک ڈاؤن کا دوبارہ آغاز

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں عید کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد لاک ڈاؤن کا پرانا سلسلہ بحال ہوگیا ہے، ضلع بھر کے بازاریں ہفتہ کے روز بن رہی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہفتہ میں چار دن کاروباری سرگرمیاں بحال جبکہ تین دن معطل رہیں گی ، پیر…

لاک ڈاؤن پر عمل درآمد شروع،دکانیں اور بازار بند کرادئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) لاک ڈاؤن پر عمل درآمد شروع کردیا گیا،مینگورہ بازار میں پولیس کی جانب سے گشت کے دوران مختلف مقامات پر دکانیں اور بازاریں بند کرادیں۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں عید کی کا تیسرے دن لاک ڈاؤن پر عمل در آمد یقینی…

پی ایس ایم اے کا حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)پرائیویٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے یکم جون تک تعلیمی ادارے نہ کھولنے کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ پی ایس ایم اے سوات کی جانب سے جاری کردی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اگر یکم جون تک تعلیمی ادارے نہ کھولے گئے تو…

پاور سیکٹر اسکینڈل: انکوائری کمیشن کا سربراہ ریٹائرڈ جج کو لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے پاور سیکٹر اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن کا سربراہ ریٹائرڈ جج کو لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاور سیکٹر انکوائری کمیشن کے سربراہ کے لیے جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل کے نام پرغور کیا جا رہا…

لاک ڈاؤن کے دوران معمر افراد کیلئے خصوصی گائیڈ لائنز جاری

لاک ڈاؤن میں عوام کو کیا طریقہ کار اپنانا چاہیے اس حوالے سے حکومت کی جانب سے مسلسل آگاہی فراہم کی جا رہی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق کورنا وائرس چھوٹی عمر کے بچوں اور بڑی عمر کے افراد کو زیادہ متاثر کرتا ہے اس لیے حکومت کی جانب سے معمر افراد…

سوات : سخت لاک ڈاؤن، نماز جمعہ کی اجتماعات میں پانچ سے دس افراد شریک

سوات میں جمعہ کے روز سخت لاک ڈاؤن کیا گیا، بازاریں مکمل طور پر بند رہی جبکہ میڈیکل سٹورز کو بھی 3 بجے تک بند رکھا گیا۔ نماز جمعہ کے اجتماعات میں پانچ سے دس افراد تک شریک ہوئے ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جمعہ کو روز سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا…

لاک ڈاون خلاف ورزی، فضل حکیم کا بھتیجا گرفتار

مینگورہ میں ایم پی اے فضل حکیم کے بھتیجے اور خان طوطی کے بیٹے کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اور پولیس کانسٹیبل پر تشدد کرنے،اس کی وردی پھاڑنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق لاک ڈاؤن کی کھلی خلاف ورزی پر جب خان طوطی کے بیٹے اور ایم پی اے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More