Browsing Tag

M amin

کارکنان آنے والے الیکشن کی تیاری شروع کردیں،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :14فروری 2018)امیرجماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ کارکنان آنے والے الیکشن کی تیاری شروع کریں،ان خیالات کااظہارانہوں نے ادارہ الخدمت اسلامیہ مینگورہ میں جماعت اسلامی کے ذمہ داران اور شعبہ جات…

سیدو شریف میں درجنوں افراد جماعت اسلامی میں شامل ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:13فروری2018) سیدوشریف میں درجنوں نوجوانوں نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کرلی۔ محلہ فاروقی اور افسر آباد میں درجنوں نوجوانوں نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کرلی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر…

میوزیکل شوز پر قوم کا پیسہ نچاور کرنا قوم کے ساتھ مذاق ہے،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:29جنوری2018ء)جماعت اسلامی ضلع سوات کے امیر محمد امین نے کہا ہے کہ قوم کے پیسے میوزیکل شوز میں نچاور کرنا قوم کے ساتھ مزاق ہے۔یوتھ کلچر فیسٹول کے نام پر قو م کا پیسہ ضائع کرنا اختیارات سے تجاوز ہے، نوجوانوں کیلئے مثبت…

امیر جماعت اسلامی محمد امین کی جانب سے سوات سوشل میڈیا کلب کی کابینہ کو مبارکباد

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:27دسمبر2017ء)امیر جماعت اسلامی ضلع سوات و سابق ایم پی اے محمد امین نے سوات سوشل میڈیا کلب کے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کی فلاح و بہبود میں سوشل میڈیا کے کردار سے انکار نہیں کیا جا سکتا،سوشل…

مسلم اُمہ کا اتحاد و اتفاق وقت کی ضرورت ہے،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :10دسمبر2017ء )امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمدامین نے کہا کہ مسلم امہ کا اتحاد واتفاق وقت کی ضرورت ہے ۔مسلم حکمران القدس کی حفاظت کے لئے مؤثر آواز اٹھائیں ۔سوات میں گیس لوڈشیڈنگ اور پانی کی قلت بحران اختیار کرتا جارہا…

موجودہ حکمرانوں سے عوام مایوس ہو گئے ہیں،محمد امین

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام:29نومبر2017ء) امیرجماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے قوم کو مایوس کردیا ہے،نوجوان بڑے پیمانے پر جماعت اسلامی کی پرچم تلے جمع ہورہے ہیں ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے یوسی ملوک آباد میں…

ملک میں حقیقی تبدیلی جماعت اسلامی ہی لا سکتی ہے،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18نومبر2017ء) امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمدامین نے کہا کہ پاکستان میں کرپٹ لوگوں کی حکمرانی کی وجہ سے غریبوں پر ترقی کے دروازے بند ہیں،جماعت اسلامی اقتدار میں آکر اسلامی نظام نافذ کریگی،ن خیالات کااظہا رانہوں نے…

نوجوان مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے،محمد امین

زما سوات ڈاٹ کام:8نومبر2017ء)سابق ایم پی اے و امیر جماعت اسلامی محمد امین نے کہا ہے کہ نوجوان مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے ،آنے والے الیکشن میں کرپٹ اور نااہل قیادت سے نجات دلانے کے لے نوجوان اپنا کردار ادا کریں ۔ان خیالات کااظہا رانہوں نے…

ملک پر ہمیشہ چوروں کے ٹولے نے حکمرانی کی ہے،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21اکتوبر2017ء)امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ سپریم کورٹ کیسز سے ثابت ہورہا ہے کہ ملک پر ہمیشہ چوروں کے ٹولے نے حکمرانی کی ہے،ملک کی تقدیر تب بدلے گی جب عوام دیانتدار قیادت کا انتخاب کریں…

نوجوان مسلط جاگیرداروں کے خلاف علم بغاوت بلند کریں،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔13اگست2017ء)امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ پاکستان ایک نظریاتی ملک اورپاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا ہے،پاکستان کی آزادی کے لئے تمام طبقہ فکر کے لوگوں نے قربانیاں دی ہیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More