Browsing Tag

Malaisia

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

مہاتیر محمد کی جماعت کے صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کی جماعت نے اتحادی جماعت پکاتان ہرپان کے ساتھ حکومتی اتحاد بھی ختم کردیا ہے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہےکہ مہاتیر محمد کی جماعت ملک میں نئی حکومت کی تشکیل کی منصوبہ بندی کررہی ہے اور…

پاکستان کو حقیقی فلاحی ریاست دیکھنا چاہتے ہیں: وزیراعظم

عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پہلی بار غریبوں کے لیے ہیلتھ انشورنس کابندو بست کیا ہے جس سے 6 کروڑ لوگ جس اسپتال میں چاہیں اپنا علاج کراسکتے ہیں، ہماری حکومت میں پہلی بار 60 لاکھ خاندانوں کو صحت کارڈ دیئے گئے جب کہ  غریبوں کو دو وقت…

پاکستان کی کوالالمپور سربراہ اجلاس میں شرکت سے معذرت

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے وزیراعظم عمران خان کے ملائیشیا نہ جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ملائیشیا نہیں جارہے اور پاکستان کسی بھی سطح پر اس سمٹ میں شرکت نہیں کرے گا۔ کوالالمپور میں پاکستان، ترکی، ایران، قطر اور انڈونیشیا کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More