Browsing Tag

Malakand Division

ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کے لئے نیا کرایہ نامہ جاری،کالام 125جبکہ مالم جبہ کے لئے54روپے کرایہ مقرر

مینگورہ سے پشا ور فلائنگ کوچ، منی بس کا کرایہ 222 روپے، اے سی بس کا کرایہ 256 روپے، عام بس کا کرایہ 196 روپے اور آرام دہ بس کا کرایہ 213 روپے مقرر کیا گیا ہے

صوبائی حکومت سے ملاکنڈ ڈویژن کے لئے خصوصی پیکج کی منظوری کا مطالبہ

سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے حکومت سے ملاکنڈڈویژن کے لئے خصوصی پیکج کی منظوری کامطالبہ کردیا۔ وزیراعلیٰ کااپنا ضلع موجودہ صورتحال میں سب سے زیادہ متاثرہے، حکومت کی ریلیف صرف اعلانات تک محدود ہے، وزیراعلیٰ اعلانات پر اکتفا کرنے کے…

ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کو یوٹیلٹی بلز معاف کئے جائیں،عبد الرحیم

سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے ملاکنڈ ڈویژن میں یوٹیلٹی بلز معاف کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے کرونا وائرس بارے حکومتی احکامات پر تاجروں اورعوام نے بھرپور عملدرآمد کامظاہرہ کیاہے تاجربرادری لوگوں سے اشیاء خوردونوش کی قیمتیں زیادہ وصول…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More