Browsing Tag

Malakand

سوات،دوروزہ ملاکنڈ ریجنل سپورٹس گالا اختتام پذیر

زما سوات ڈاٹ کام (30اپریل2019ء)مینگورہ سوات میں دو روزہ ملاکنڈ ریجنل سپورٹس گالہ اختتام پذیر ہو گیا جس میں ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع سے پولیس کھلاڑیوں نے حصہ لیا اختتامی تقریب سے ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد سعید خان وزیر مہمان خصوصی خطاب…

کمانڈر ملاکنڈ ڈویژن اعجاز اورڈی پی او شانگلہ رسول شاہ الیکشن کنٹرول روم کا دورہ

شانگلہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 ستمبر 2018ء) کمانڈر ملاکنڈ ڈویژن اعجاز اورڈی پی او شانگلہ رسول شاہ خانPSP کا پولیس الیکشن کنٹرول روم کا دورہ ۔ تفصیلات کے مطابق کمانڈر ملاکنڈ ڈویژن اعجازاور ضلعی پولیس سر براہ رسول شاہ نے ری پولنگ 2018کے لئے…

ضلع سوات میں25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات شفاف ترین اور غیر جانبدارانہ ہوں گے،الیکشن کمشنر…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جولائی 2018ء)ضلع سوات میں25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات شفاف ترین اور غیر جانبدارانہ ہوں گے جس کے لیے پہلے ہونے والے انتخابات سے زیادہ اور منظم تیاریاں کی گئی ہیں ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ الیکشن…

کامیاب شٹر ڈاؤن سے ثابت ہوتا ہے کہ یہاں کی تاجر برادری اور عوام ٹیکسوں کے نفاذ کیخلاف ہے۔ عبدالرحیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جولائی 2018ء) سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کیخلاف کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال پر ڈویژن بھرکی تاجر برادری اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن کی…

پاٹا کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ کیخلاف سوات سمیت ڈویژن بھر میںمکمل شٹرڈاون ہڑتال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جولائی 2018ء) سوات سمیت مالاکنڈ ڈؤیژن میں اج مکمل شٹرڈاون ہڑتال رہا، مالاکنڈ ڈویژن کی تاجر برادری کی اپیل پر پورے مالاکنڈ ڈویژن میں تاجربرادری کی دکانیں اورکاروباری مراکز بند رہے، سوات کے ٹریڈ فیڈریشن…

ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ،فضل حکیم کا اسمبلی میں آواز اُٹھانے کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:26مئی2018)ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے خلاف ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین فضل حکیم خان کاصوبائی اسمبلی میں اواز اٹھانے کا اعلان ، تمام ممبران کو اعتماد میں لیکر ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت برقرار رکھیں گے ، گذشتہ…

ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت برقرار رکھنے کے لئےتاجر برادری اور سیاسی پارٹیوں کا ایکا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:26مئی2018)ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے خلاف تاجر برادری اور تمام سیا سی پارٹیوں کا ایکا ، خصوصی اہمیت کے خاتمے کی کسی بھی صورت اجازت نہیں دیں گے ، ڈویژن بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ، پہیہ جام ہڑتال ، مظاہروں اور…

ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں تکمیل کیا جائے،کمشنر ملاکنڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07نومبر2017ء)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ نے سوات کے تمام ورکس محکموں کے افسران پر زور دیا ہے کہ وہ تندھی سے سڑکوں ، بلڈ نگز کے پراجیکٹس کی خود نگرانی کریں اور مقررہ مدت میں منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنائیں…

ڈویژن بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25اکتوبر2017ء) قائمقام ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم تیزی سے جاری ہے اور پولیس کو جرائم پیشہ افرادسے نمٹنے کی ہدایت کی گئی ہے ، ان کے…

چراہگاہوں سے بھیڑ بکریاں پیدل لانے اور لے جانے پر پابندی عائد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17اکتوبر2017ء)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات عامر آفاق نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع سوات میں بالائی علاقوں کی چراہگاہوں سے بھیڑ بکریاں پیدل لانے اور لے جانے پر فوری طور پر عرصہ چالیس روز کے لئے پابندی عائد کی ہے،جاری بیان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More