Browsing Tag

Malakand

دیربالا،خوفناک آتشزدگی سے چھے مکانات جل کر خاکستر ہو گئے

دیر(زما سوات ڈاٹ کام :14اکتوبر2017ء)دیر بالا کے علاقہ نہاگ درہ گچیل نامی گاؤں میں پراسرار طور پر لگنے والی آگ نے تباہی مچادی،خوفناک آتشزدگی سے چھ مکانات مکمل طور جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے ہیں،ذرائع کے مطابق آدھی رات کو صاحبزادہ…

تحریک طالبان ملاکنڈ کا نائب امیر سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک

ملاکنڈ (زما سوات ڈاٹ کام۔25ستمبر2017ء)تحریک طالبان ملاکنڈ ڈویژن کا نائب امیر سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں جاں بحق ہوگیا،سیکورٹی ذرائع کے مطابق اتوار کے روز سیکورٹی فورسز کی جانب سے ضلع ملاکنڈ کے علاقوں منظر بابا،تحصیل بٹ خیلہ اور ملحقہ…

لیویز فورس کو دوسرے فورسز کی طرز پر رِسک اور سپیشل الاؤنس دینے کا حکم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )پشاور ہائی کورٹ منگورہ بنچ (دارالقضاء) میں چترال لیویز، دیر لیویز اور مالاکنڈ لیویز کی جانب سے دائر، رِٹ درخواستوں کی سماعت جسٹس مسرّت ہلالی اور جسٹس محمد ناصر محفوظ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کی۔لیویز کی…

سی ٹی ڈی ملاکنڈ کی کارروائی،اہم دہشت گرد گرفتار

ملاکنڈ (زماسوات ڈاٹ کام ۔07جولائی 2017ء )سی ٹی ڈی ملاکنڈ کی کارروائی، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناکر گرفتار ملزم سے ہینڈ گرینیڈ پستول اور کارتوس برآمد کرلئے، سی ٹی ڈی ملاکنڈ ریجن ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے…

سوات میں نکاس آب کا نظام بہتر بنانے کی ہدایت

کمشنر مالاکنڈ ڈویژن عثمان گل اور چیئر مین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے پی ڈی این ایچ اے چکدرہ تا کالام محمد امتیازکو ہدایت کی ہے کہ وہ جی ٹی روڈ کے مینگورہ شہر سیکشن میں سڑک اور نکاسی آب کے نالوں کی فوری تعمیر و مرمت کو یقینی بنائے تاکہ بارش…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More