Browsing Tag

Malam jabba

سوات کے لوگ اتنے اچھے ہیں تو ڈر کس بات کا؟ فیمیل بائیکر کے تاثرات

فیمیل موٹر بائیکر غزل راولپنڈی سے موٹر سائیکل پر سوات پہنچ گئی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سیاحت کیلئےجانے میں کوئی حرج نہیں جب ہمارا ملک اتنا خوبصورت ہے تو اس کو دیکھنا چاہئے اور گھومنا چاہئے صحافی کے سوات پر انہوں…

سوات: موٹر کار کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق،آٹھ زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ) چارباغ کے علاقے مراد آباد میں مالم جبہ روڈ پر موٹر کار حادثے کا شکار ہو گئی،ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق تحصیل چارباغ کے علاقے مراد آباد مالم جبہ روڈ پر موٹر کار کھائی میں جا گری…

مالم جبہ میں ونٹر سپورٹس فیسٹول دوسرے روز بھی جاری رہا

وادی سوات کے پرفضا ء مقام مالم جبہ ونٹر سپورٹس فیسٹول دو سرے روز بھی جاری رہا، سیاحوں کی کثیرتعداد فیسٹول سے لطف اندوز ہونے کے لئے مالم جبہ پہنچ گئی۔تین روزہ فیسٹول میں سلالم، جاؤنٹ سلالم سکینگ، سکیٹنگ، سنو بورڈنگ، آئس ہاکی، سنو…

ملم جبہ اسکی گالا اختتام پذیر، ڈی سی سوات ٹیم کی پہلی پوزیشن

سوات (زماسوات ڈاٹ کام/تازہ ترین 10 فروری 2010) مالم جبہ میں جاری اسکی گالا اختتام پذیر ہوگیا۔ اسکی گالا کے آخری روز ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی کور کمانڈر پشاور جنرل شاہین مظہر تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی نے…

سوات،مالم جبہ میں تین روزہ سکی گالہ 2019 کا آغاز ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 فروری 2019ء)سوات کے وادی مالم جبہ میں تین روزہ مالم جبہ سکی گالہ آج سے شروع ہورہا ہے ،سکی گالہ پاک فوج ،ضلعی انتظامیہ اور سیمسن گروپ کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے ۔ اس سال سکی گالہ میں چار ٹیمیں حصہ لے…

سوات کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جنوری 2019ء) مینگورہ شہر سمیت سوات کے میدانی علاقوں میں بارش کے نئے سلسلے کا اغاز ہوگیا ہے جبکہ کالام ، ملم جبہ ، میاندم ، بحرین اور مرغزار سمیت بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ بھی جاری یے، محکمہ…

سوات میں سردی کا موسم،بالائی علاقوں برف باری جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :12دسمبر2017ء) سوات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری،سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا،مینگورہ شہر سمیت سوات کے میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More