مالم جبہ میں جشن آزادی کے موقع پر تین روزہ بین الاقوامی “اپ ہل”مقابلوں کا انعقاد
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10اگست 2017ء )سوات کے علاقے مالم جبہ میں جشن آزادی کے موقع پر12 تا14 اگست تین روزہ بین الاقوامی سطح کے ’’اپ ہل‘ ‘ مقابلوں کا انعقاد کیا جارہاہے جس میں قومی کھلاڑیوں کے علاوہ بین الاقوامی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے،…