آج کی خبریں مالم جبہ میں بین الاقوامی سنو بورڈنگ مقابلے اختتام پذیر عدنان باچا جنوری 24, 2021 0 مالم جبہ میں انٹرنیشنل سنو بورڈنگ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔ دو روزہ سنو بورڈنگ چیمپئن شپ کا انعقاد محکمہ سیاحت کی جانب سے کیا گیا تھا