Browsing Tag

malamjabba

مالم جبہ ریزارٹ کی بندش نے سیاحوں کو مایوس کردیا

سکی ریزورٹ کے ترجمان نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ ریزورٹ میں تمام تفریحی سرگرمیاں چار ماہ قبل اس وقت بند کر دی گئی تھیں جب کچھ لوگوں نے پولیس کی موجودگی میں ریزورٹ کے سکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا اور انٹری چیک پوسٹ کو توڑ دیا

مالم جبہ میں پہلی بار گراس سکی مقابلوں کا انعقاد

گراس سکی مقابلوں میں شرکت کرنے والی ٹیموں میں گلگت بلتستان سکی ایسوسی ایشن، آزاد جموں کشمیر ، دیر، سوات فالکن آئی کلب،سوات وینٹر سپورٹس کلب، چترال، سول ایوی ایشن اتھارٹی، پاڑہ چنار ،مدکلاشت،ہزارہ ایڈوینچر کلب، ٹیم مالم جبہ شامل تھے