سوات کی حسین وادی ملم جبہ میں دو روزہ انٹرنیشنل اسنو چمپئن شپ مقابلوں کاباقاعدہ آغاز، مقابلوں میں فرانس، بیلجیم، افغانستان اوردیگر ممالک کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں
سوات کے سیاحتی علاقہ مالم جبہ میں نجی کمپنی کی جانب سے سیاحوں کو لوٹنا شروع کردیا گیا، سکینگ ریزارٹ کی انٹری فیس 200 روپے ہو گئی جبکہ مالم جبہ ہوٹل میں عام لوگوں کی انٹر ی پر فی کس ایک ہزار روپے لئے جا رہے ہیں