ملوک آباد کے رہائشی نے بیٹے کے علاج کے لئے امداد کی اپیل کردی
زما سوات ڈاٹ کام (29اپریل2019ء)ملوک آباد کے رہائشی نے بیٹے کے علاج کے لئے امداد کی اپیل کردی، مینگورہ کے علاقہ ملوک آباد کے رہائشی سیف اللہ نے میڈیا کو بتایا کہ اس کا بیتا قاسم جس کی عمر آٹھ سال ہے سرسام جیسی مہلک بیماری کا شکار ہے اور علاج…