Browsing Tag

Manglawar

منگلور پولیس پر فائرنگ کرنے والے ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب تھے،پولیس

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)منگلور میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والا ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب تھا جبکہ اس کا دوسرا ساتھی زخمی حالت میں فرار ہوچکا ہے ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قاسم علی خان کے مطابق پیر کی صبح منگلور پولیس کی پیٹرولنگ گاڑی پر ہائی…

سوات،ٹی ایم اے بابوزئی کے خلاف منگلور میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بابوزئی کے خلاف منگلور بازار میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی، بازار کے تاجروں نے ٹی ایم اے کی جانب سے ٹیکس مسترد کردیا۔ گزشتہ روز ٹی ایم اے بابوزئی کے خلاف منگلور بازار میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی،ہڑتال کے دوران تمام…

سوات، گاڑیوں کی بیٹریاں چورے کرنے والے ملزمان گرفتار

منگلور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑیوں سے بیٹریاں چرانے والے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ چوری شدہ بیٹریاں بھی برآمد کرلی گئیں۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ منگلور جہان عالم خان اور انکی ٹیم نے گاڑیوں سے بیٹریاں چوری کرنیوالے ملزمان فضل…

منگلور، نامعلوم ملزمان نے تین گاڑیوں اور گھر کو آگ لگا دی

علاقہ منگلور میں نامعلوم افراد نے تین موٹر گاڑیوں اور مکان کو آگ لگا دی،گاڑیوں اور مکان کو شدید نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے منگلور محلہ مزید خیل میں رات کی تاریکی میں نامعلوم افراد نے گھروں کے…

منگلور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

زما سوات(12مئی2019ء)منگلور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی،پولیس کے مطابق گزشتہ منگلور کے بالائی علاقے پولادے بنجوٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سلات خان ولد محمد شدید زخمی ہوگئے جنہیں مقامی ہسپتال علاج کیلئے…

میاں شہباز شریف کے دورۂ سوات کے شیڈول میں تبدیلی، 15 جولائی کو سوات آئینگے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جولائی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر و قومی اسمبلی کے نامزد امیدوار برائے این اے تین سوات میاں محمد شہباز شریف کے دورۂ سوات کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے جس کے مطابق میاں شہباز شریف 14…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More