آج کی خبریں دریائے سوات میں موٹرکارگرنے سے ایک جاں بحق عدنان باچا دسمبر 29, 2019 0 بحرین کے علاقے مانکیال میں موٹرکار دریائے سوات میں جاگری، ایک شخص جاں بحق اور چار افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔