Browsing Tag

Maryam Aurangzeb

وزیراعظم غدار ہیں ان پر آرٹیکل 6 لگنا چاہئے، ترجمان (ن) لیگ

سلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ احسن اقبال کو بار بار خاموش رہنے کا پیغام دیا گیا لیکن وہ سچائی کے ساتھ بولتے رہے، اسی پاداش میں عالمی گداگروں اور جھوٹے چوروں نے انہیں گرفتار کرادیا۔

ن لیگ کا وزیراعظم پر اشتعال و نفرت انگیز تقاریر کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

میانوالی میں وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا ثابت ہوگیا کہ وزیراعظم کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے، ان کا میڈیکل چیک اپ ہونا چاہیے کیونکہ وزیراعظم جب بول رہا ہوتا ہے تو دنیا ان کو سن رہی ہوتی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More