Browsing Tag

maryam nawaz

امیر مقام کے بیٹے اشتیاق کا ذہنی توازن بگڑ گیا ہے، مریم نواز

مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے سیاسی انتقام کے باعث امیر مقام کے بیٹے اشتیاق ذہنی توازن بگڑ گیا ہے، سوات کے گراسی گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ حکومت کی جانب سے سیاسی انتقام اس حد تک بڑھ گیا ہے

ادارے ہم سے ٹکرانے کی کوشش نا کریں، عمران خان کی حکومت چوبیس گھنٹوں کی مار ہے، مریم نواز

مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اداروں سے ٹکرانا نہیں چاہتے اور نا ہی ادارے عوام سے ٹکرائیں، عمران خان کی جعلی حکومت اداروں کے رحم و کرم پر ہیں، نواز شریف کے بیانئے نے موجودہ جعلی حکومت کی نیندیں حرام کردی ہے، ساری بیماریوں اور مسائل کا یک ہی…

کابینہ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کے فیصلے کی توثیق کردی

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں باضابطہ ایجنڈے پر غور کے بعد مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے یا نہ نکالنے سے متعلق کابینہ کی ذیلی کمیٹی کی سفارشات پر غور کیا گیا

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ؛ حکومت کو 7 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت دینے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت مریم نواز کے وکیل نے موقف…

عمران خان نہیں مریم نواز کے مائنس ہونے کا وقت آ گیا ہے، جہانگیر ترین

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ تحریک انصاف عمران خان کی وجہ سے ہے، وہ ہیں تو پی ٹی آئی ہے، عمران خان مائنس نہیں ہوسکتے۔ مریم نواز کے مائنس ہونے کا وقت آ گیا ہے، لندن میں نواز شریف کی تیمارداری کے لیے ان کے بیٹے…

نیب کا مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

نیب نے لاہورہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے احکامات کے برخلاف فیصلہ دیا، ہائی کورٹ نے ضمانت کے کیس میں شواہد پر آبزرویشنز دیں جس کے باعث ٹرائل متاثر ہونے کا…

چوہدری شوگر ملز کیس؛ نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ

لاہور کی احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے وکلا کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرائی گئی جس کو عدالت نے منظور کرلیا

مریم نواز کی وہ ایک بات جو بتائے گی کہ ڈیل ہوئی ہے یا نہیں

اگر نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کے بعد مریم نواز مولانا کے آزادی مارچ کا حصہ بن گئیں تو ڈیل کا تاثر ختم ہو جائے گا دوسری صورت میں مریم نواز کی خاموشی ڈیل کا نتیجہ ہو گی اسلام آباد (ویب ڈیسک) :سینئیر صحافی کاشف عباسی کا کہنا ہے کہ ن لیگ کو…

نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوز کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو اڈیالہ جیل اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے مسلم لیگ (ن)…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More