Browsing Tag

matta

مٹہ فضل بانڈہ میں مکان کی چھت گر گئی، چار افراد جاں بحق،چھ زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ فضل بانڈہ میں مکان کی چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے، لاشوں اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فضل بانڈہ میں شدید برفباری اور بارش…

مٹہ میں بچوں نے مچھر مار دوائی کھالی، چھ بچے بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں بچوں نے مچھر مار دوائی کھا لی جس سے ان کی حالت غیر ہوگئی، ذرائع کے مطابق چھ بچوں کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا،جہاں پر انہیں طبی امداد فراہم کی گئی،اسپتال ذرائع…

مٹہ فریقین میں تصادم کے نتیجے میں ایک جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ نمل میں دو فریقین میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق فریق اول تاج محمد ولد سردارگل،عالم ولد نورانی گل جبکہ فریق دوم سیر بہادر ،حاجی بہادر ولد رحمانی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More