Browsing Tag

matta

مٹہ میں تعمیراتی کام کے دوران چار مزدور زخمی ہوگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ بامہ خیلہ میں تعمیراتی کام کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے چار افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو1122 کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کوزہ بامہ خیلہ میں تعمیراتی کام کے دوران مٹی کا تودہ گرگیا جس کے زد میں…

مٹہ، بیٹی کی شادی کے لئے بینک سے نکالے گئےپانچ لاکھ غائب ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات کے علاقے مٹہ میں بینک سے بیٹی کی شادی کے لئے پانچ لاکھ روپے نکال کرگھر جانے والے شخص سے رقم پراسرار طور پر غائب ہوگئی۔ رقم چوری کی گئی یا گر گئی۔ متاثرہ شخص نے پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرادی۔…

سوات : مٹہ میں حادثہ، دو افراد جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے علاقے اغل میں مکسچر گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے اغل میں سمینٹ مکسچر گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے دوار سے…

مٹہ، زمین کے تنازعے پر دو فریقین میں فائرنگ کا تبادلہ،چار زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ میں دو فریقین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زمین کے تنازعے پر دو فریقین میں تصادم اور فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے باعث دونوں فریق سے دو دو افراد زخمی ہوگیا۔…

سوات،پیش امام کو پھانسی دے کر قتل کیا گیا،لاش جنگل سے برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سلاتنڑ کے رہائشی پیش امام کی لاش 8 دن بعد جنگل سے برآمد کرلی گئی، قاری عبدالوہاب کو پھانسی دیکر قتل کیا گیا، پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی ، پولیس سٹیشن مٹہ کے مطابق 8 دن…

سوات، والد کے ساتھ تکرار پر نوجوان نے اپنی اور بیوی بچوں کی جان لے لی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقے مٹہ میں نوجوان نے اپنی بیوی اور چار سالہ بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی، فائرنگ میں نوجوان میں نومولود بچہ بھی زخمی ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی…

مٹہ،نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک شخص نے خودکشی کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مٹہ میں ایک شخص نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے نظر آباد قلاگے میں مسمی انور علی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کو گولی ماردی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگیا۔ انور علی کو…

سوات: مٹہ میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے بہا برابڑو میں رات کے وقت مکان میں چھت کی شہتیر ٹوٹ گئی جس کے باعث پوری چھت زمین…

سوات: نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ایک شخص کی جان لے لی

مٹہ کے علاقے بر شور میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ایک شخص کی جان لے لی،پولیس نے رپورٹ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے ۔ پولیس کے مطابق مقتول حضرت عباس ولد محمد رحیم سکنہ شگئی بر شور رات کے وقت گھر میں اپنے بچوں کے ساتھ موجود تھا کہ…

سوات : مزید6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،ضلع بھر میں25 افراد متاثر

سوات کی تحصیل مٹہ میں مزید 6 افراد میں کورونا وارئرس کی تصدیق کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد25 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات کی تحصل مٹہ کے علاقے شنگرتال بہا میں 35 افراد سے ٹیسٹ ک ےلئے نمونے لئے گئے تھے جن میں 29 افراد کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More