Browsing Tag

Media

سوات میں لاک ڈاؤن سے اخبار فروش برادری بھی بری طرح متاثر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورو نا و ا ئر س کے پیش نظر لا ک ڈاؤن سے اخبا ر فروش برادری شدیدمتا ثر، گھر وں میں فا قے، امد اد سے محر وم اخبار فر وشو ں نے و ز یرا عظم عمران خان، و ز یر اعلیٰ محمو د خان خیبر پختونخو اہ سے فور ی خصو صی…

سوات، اسسٹنٹ کمشنر بحرین کا نا مناسب رویہ،صحافی برادری سراپا احتجاج

سوات(ایچ ایم کالامی ۔زما سوات ڈاٹ کام) اسسٹنٹ کمشنر بحرین سکندر خان کے خلاف کالام کے صحافی برادری سراپا احتجاج بن گئے، صحافی خورشید حقانی پر حملہ کیا گیا اور اس کا موبائل بھی توڑا گیا،صحافی خورشید حقانی کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر بحرین سکندر…

میڈیا بحران پر دو روزہ صحافتی کنونشن طلب کیا گیا ہے،شہزاد عالم

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ورکرز نے میڈیا بحران پر دو روزہ صحافتی کنونشن طلب کرلیا۔دو روزہ صحافتی کنونشن 26/27 فروری کو انفارمیشن سروس اکیڈمی زیرو پوائنٹ اسلام آباد میں ہوگا۔فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل اور سوات…

ملک کی ترقی و خوشحالی میں میڈیا کا کردار اہم ہے،بریگیڈئیر عامر رشید

مینگورہ فورس کمانڈر بریگیڈئیر عامررشید نے کہا ہے کہ ملکی ترقی اورعوام کی خوشحالی میں میڈیا کے کردار کو نظراندازنہیں کیاجاسکتا، ایک پرامن اورپرسکون معاشرے کے قیام میں میڈیا کاکردارمسلمہ ہے، قیام امن کے لئے سوات کے صحافیوں نے جوقربانیاں دی…

صحافی عدنان باچا تحقیقی فیلوشپ کے لئے نامزد

زما سوات ڈاٹ کام (20اپریل2019ء)سوات کے صحافی عدنان باچا تحقیقی فیلوشپ کے لئے ملاکنڈ ڈویژن سے نامزد ہوگئے،پاکستان پریس فاؤنڈیشن کی جانب سے کراچی میں صحافیوں کے تحفظ اور آزادی اظہار رائے کے موضوع پر فیلو شپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کے لئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More