پاک فوج کے زیرِ ا ہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام:24اپریل2018)جی او سی مالا کنڈ آرمی ڈویژن کی ہدایت پر پاک فوج کے زیرِ ا ہتمام میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیاجس میں چھ ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم نے حصہ لیا۔تین کا تعلق پاک آرمی او رتین کا سول سے تھا۔ جن میں سے میڈیکل اسپیشلسٹ،…