Browsing Tag

Medicines

ڈریپ کی جانب سے 89ادویات کی قیمتوں میں 45فی صد تک کمی کردی گئی

ڈریپ کی جانب سے 89ادویات کی قیمتوں میں 45فیصد کی کمی کردی گئی اور محکمہ صحت خیبرپختونخوا کوہدایات کی ہے کہ وہ ادویات مہنگے فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں۔ ڈریپ کی جانب سے قیمتوں میں کمی کے اعلامیہ سے صوبائی حکومت کو بھی آگاہ…