وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ 70سال سے ملک لوٹنے والوں نے این آر او مانگا ،عمران خان کے انکارکے بعد ڈرامہ رچایاگیا، احتجاجکرنے والے بےبروزگاروں کا ٹولہ ہے
پی ٹی آئی ملاکنڈ ڈویژن کے صدر وچیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاورمیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان سے سوات اورخصوصاً ان کے حلقہ کے مسائل کے حوالے سے تفصیلی ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دیگرترقیاتی منصوبوں کے علاوہ…
پاکستان کا نام روشن کرنے والی سوات کی 9 سالہ عائشہ ایاز نے وزیراعلی محمود خان سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے ضلع سوات سے تعلق رکھنے والی نو سالہ کم سن تائیکوانڈو چیمئین عائشہ آیازنے ملاقات کی ہے ۔ واضح رہے کہ عائشہ آیاز…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صحافیوں کیساتھ کئے گئے وعدے اور اعلانات پورے کر رہی ہے، صحافت حکومت اور عوام کے درمیان رابطے کا ذریعہ ہے۔ پورے نظام میں اصلاحات اور بہتر حکمرانی کے حوالے سے پی ٹی آئی کے وژن اور…
ڈیڈیک کمیٹی کے چیر مین فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے روایتی سیاست کا خاتمہ کیا ہے اور ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں ایک عام طبقے کے شخصیت کو وزیر اعلی منتخب کرکے ملاکنڈ ڈویژن سمیت پورے صوبے میں پی ٹی ائی کے گراف کو بلند اور…
وزیراعلی محمود خان نے نجی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے انھیں یکسرمستردکردیا ۔ انہوں نے کہا کہ دو تین وزراء اس سازش کے پیچھے ہیں کیونکہ میں نے ان کے رشتہ داروں اور دوستوں کو صوبائی کابینہ میں شامل نہیں…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ کانجو ٹاﺅن شپ کی بنجر اراضی پر انجینئرنگ یونیورسٹی اورپیڈز ہسپتال کا قیام ممکن بنایا جائے گا۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ ویمن انجینئرنگ یونیورسٹی کے قیام کیلئے بھی اراضی کی نشاندہی جلد عمل میں لائی…
وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے مٹہ سوات پریس کلب کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع سوات میں آبادی کی شرح بہت ذیادہ ہے اور مٹہ ومینگورہ بازار پر اس وقت انتہائی رش ہے۔اپر سوات ضلع کے دفاتروں کیلئے نہ مٹہ میں زمین ہے اور نہ…
بٹ خیلہ کی مقامی عدالت میں وزیراعظم عمران خان، وزیراعلیٰ محمود خان، ایم این اے جنید اکبر اور مقامی ایم پی اے کیخلاف جھوٹے دعوے کرنے اور عوام کو گمراہ کرنے کے الزامات پر مبنی درخواست جمع کر دی گئی۔