Browsing Tag

Militant

تحریک طالبان بونیر کا کمانڈر کراچی سے گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان بونیر گروپ کا کمانڈر گرفتار کرلیا ۔ انچارج سی ٹی ڈی چوہدری صفدر کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کے کمانڈر رحمت شاہ کو کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ پختونخو احکومت…

شدت پسندی کے الزام میں گرفتار شخص کو سیکورٹی فورسز نے رہا کردیا

سیکورٹی فورسز نے شدت پسندی کے الزام میں گرفتار شخص کو رہا کردیا،وی ڈی سی ممبران کی موجودگی میں والدین کے حوالے کیا گیا۔ گزشتہ روز مینگورہ میں ایک تقریب میں سیکورٹی فورسزنے مبینہ طور پرشدت پسندی میں ملوث اصغر علی کو رہا کرکے والدین کے حوالے…

سی ٹی ڈی نے اہم شدت پسند کو گرفتار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :02اپریل2018)سوات میں سی ٹی ڈی پولیس نے پولیس اہلکار سمیت تین افراد کو قتل کرنے والے روپوش شدت پسند کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی پولیس نے ایک اطلاع پر تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں چھاپہ مار کر ملزم اکبر خان ولد محمد…

سیکورٹی فورسز کے زیر حراست شدت پسند بیماری سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :05 مارچ2018) سیکورٹی فورسز کے ساتھ زیر حراست شدت پسند بیماری کی وجہ سے انتقال کرگیا۔ ذرائع کے مطابق سعید اللہ ولد شیر دل سکنہ توتانا بانڈئی تحصیل کبل کو فورسز نے اکتوبر2010ء کو شدت پسندی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔…

سوات،شدت پسندی کے الزام میں گرفتار شخص بیماری کی وجہ سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام : یکم مارچ 2018)سوات میں شدت پسندی کے الزام میں قید شخص بیماری کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق شدت پسندی کے الزام میں سیکورٹی فورسز کے زیر حراست واحد مراد سکنہ پشمال کو بیماری کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں…

تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والا اہم دہشت گرد گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:24جنوری2018ء)کبل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے اہم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل میں ڈی ایس بی پولیس کی اطلاع پر کبل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تحریک…

پاک فوج کے حوالدار کو قتل کرنے والا روپوش شدت پسند گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09جنوری 2018)سی ٹی ڈٰی پولیس نے اہم دہشت گرد کوگرفتارکرلیا،دہشت نے نو سال قبل پاک فوج ک حوالدار کو قتل کیا تھا۔سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق اُن کو اطلاع ملی تھی کہ روپوش شدت پسند محمد خان ولد پائندہ مند سکنہ شور تحصیل مٹہ…

سیکورٹی فورسز کےزیر حراست شدت پسند دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:09دسمبر2017ء)سیکورٹی فورسز کے زیر حراست شدت پسند دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق شدت پسند محمد اسحاق ولد محمد جان سکنہ ننگولئی 2008میں دہشت گردی کے مختلف وارداتوں میں ملوث تھا اور گزشتہ کئی سال سے…

سکول کو بموں سے اُڑانے اور امن کمیٹی ممبران کو قتل کرنے والا دہشت گرد گرفتار

سوات میں سی ٹی ڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اہم دہشت گرد گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق تحصیل بریکوٹ میں سی ٹی ڈی پولیس نے اہم دہشت گرد رحمت علی کو گرفتار کرلیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ شدت پسند رحمت علی 2008 اور2010 میں چارباغ میں پرائمری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More