Browsing Tag

Militant

تحریک طالبان ملاکنڈ کا نائب امیر سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک

ملاکنڈ (زما سوات ڈاٹ کام۔25ستمبر2017ء)تحریک طالبان ملاکنڈ ڈویژن کا نائب امیر سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں جاں بحق ہوگیا،سیکورٹی ذرائع کے مطابق اتوار کے روز سیکورٹی فورسز کی جانب سے ضلع ملاکنڈ کے علاقوں منظر بابا،تحصیل بٹ خیلہ اور ملحقہ…

اپر دیر،شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں میجر سمیت چار پاکستانی فوجی جاں بحق

اپردیر(زماسوات ڈاٹ کام ۔09اگست 2017ء)افغان سرحد کے قریب واقع پاکستانی علاقے میں پاکستانی فوج کی ایک کارروائی کے دوران عسکریت پسندوں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ کے نتیجے میں چار پاکستانی فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ…

شموزئی،پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والا رپوش شدت پسند گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔04اگست 2017ء )بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے اہم شدت پسند کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے ایک اطلاع ملنے پر کارروائی…

دہشت گردی سمیت سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث شدت پسند کو گرفتار کرلیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔24جولائی 2017ء )سوات میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، دہشت گردی سمیت فورسز پر حملے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، سی ٹی ڈی ملاکنڈ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سرچ اپریشن کے دوران تحصیل کبل کے علاقے کانجوٹاؤن شپ سے ملزم علی…

سی ٹی ڈی ملاکنڈ کی کارروائی،اہم دہشت گرد گرفتار

ملاکنڈ (زماسوات ڈاٹ کام ۔07جولائی 2017ء )سی ٹی ڈی ملاکنڈ کی کارروائی، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناکر گرفتار ملزم سے ہینڈ گرینیڈ پستول اور کارتوس برآمد کرلئے، سی ٹی ڈی ملاکنڈ ریجن ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے…

سی ٹی ڈی نے اہم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا

سوات میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دہشت گردی سمیت دیگر متعدد وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار کرلیا گیا، سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز خوازہ خیلہ کے علاقے میں سرچ اپریشن کے دوران ملزم اورنگ زیب ولد غلام حسین ساکن دُوبیر کوہستان حال کوزہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More