آج کی خبریں منگلور میں مارا جانے والا عسکریت پسند بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا،سی ٹی ڈی عدنان باچا ستمبر 23, 2022 0 سی ٹی ڈی کے مطابق حالیہ دنوں میں امن کمیٹی کے سربراہ محمد ادریس خان کی گاڑ ی پر ریموٹ کنٹرول دھماکہ بھی عادل زیب نے کیا تھا