Browsing Tag

Militants

ضلع دیرلوئر میں طالبان کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں، عوام تشویش کا شکار

سوات(نیوز ڈیسک) ضلع لوئر دیر کے علاقے میدان میں گذشتہ رات نجی فون کمپنی کا مواصلاتی ٹاور دھماکہ خیز مواد سے اُڑا دیا گیا ،دو دن قبل بازاروں، مساجد اور مدرسوں میں دھمکی آمیز پوسٹرز بھی اویزاں کئے گئے تھے ۔پولیس حکام کے مطابق گزشتہ رات لوئر…

ایلم کی پہاڑی میں جھڑپ، سوات سے تعلق رکھنے والے تین شدت پسند ہلاک

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) بونیر کے علاقے ایلم کی پہاڑی میں جھڑپ کے دوران تین شدت پسند جاں بحق ہوگئے،شدت پسندوں کا تعلق سوات سے تھا۔ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ ملاکنڈ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی کو اطلاع ملی تھی کہ ضلع بونیر میں…

سی ٹی ڈی کی کارروائی،پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے والے دہشت گرد گرفتار

حکمہ انسداد دہشت گردی ملاکنڈ ریجن، دیگر حساس اداروں، دیر سکاؤٹس،مقامی پولیس کی کامیاب کارروائی میں دہشت گرد ٹارگیٹ کلر زکو گرفتارکرلیا گیا۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا طاہر ایوب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ18دسمبر کو بمقام…

ٹانک میں فورسز پر دو حملے؛ فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار شہید

پولیس حکام کے مطابق خیبرپختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ٹانک میں ایک ہی وقت میں فورسز پر دو حملے ہوئے، پہلا واقعہ گومل کے علاقہ رغزئی مانجھی میں فرنٹیئرکانسٹبلری (ایف سی) کی گاڑی پر فائرنگ کا پیش آیا، نامعلوم افراد کی فائرنگ کے…

سوات پولیس نے پانچ اشتہاری دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22اگست 2017ء )سوات پولیس نے مختلف کارروائیوں میں پانچ اشتہاری دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا،پولیس ذرائع کے مطابق مجرم اشتہاری فضل محمد ولد سید کرم سکنہ شاہدرہ وتکے کو مینگورہ کے علاقہ شاہدرہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More