Browsing Tag

Mills

سوات، تحصیل مٹہ کے مختلف مقامات میں روٹی کا وزن100گرام تک پہنچ گیا

سوات کی تحصیل مٹہ میں کم وزن روٹی فروخت ہونے لگی،نانبائیوں نے روٹی کا وزن 100گرام کردیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے مین بازار میں نانبائیوں نے روٹی کاوزن کم کردیا ہے اور اطلاعات آئی ہے کہ 100گرام روٹی فروخت کی جا رہی ہے۔ لوگوں کا…

سوات،تندور برادری کا روٹی کی قیمت نہ بڑھانے کا اعلان

تندور برادری کا روٹی کی قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ،انتظامیہ سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی،گزشتہ روز تندو ر ایسوسی ایشن ضلع سوات کے صدر لیاقت علی نے ڈپٹی کمشنر سوات سے ملاقات کی،اس موقع پر اے سی بابوزی عامر علی شاہ،اے اے سی جواد خان،اور محکمہ…

ڈپٹی کمشنر سوات کا فلور ملز اور آٹے کے گوداموں کا معائنہ

سوات میں ڈپٹی کمشنر کا فلورملوں، آٹا گودام اور بازاروں کا اچانک معائنہ، فلورمل مالکان کو اعلیٰ معیار کا آٹا فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عامر علی شاہ اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر بھی موجود تھے، ڈپٹی کمشنر سوات نے متعلقہ…

سوات،حکومت کی جانب سے مقرر کردہ آٹے کا کوٹہ ناکافی قرار

سوات کے لئے مقرر کردہ آٹے کا کوٹہ فلور ملز نے ناکافی قرار دے دیا،فلور ملز مالکان نے آٹا دینے سے انکار کردیا جس کے بعد ڈیلروں کے پاس آٹا نایاب ہو گیا۔مطلوبہ کوٹہ پچاس ہزار تھیلے ہیں جبکہ یومیہ12ہزار فراہم کئے جا رہے ہیں۔سوات کے فلور ملز…

حکومت کی جانب سے آٹے کا بحران سال نو کا بہترین تحفہ ہے، امیر مقام

پاکستان مسلم لیگ ن صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر انجینئرا میر مقام نے کہا ہے کہ آٹا بحران تبدیلی سرکار کی طرف سے عوام کیلئے سال نو کا تحفہ ہے، 2020 کو ترقی اور خوشحالی کا سال قرار دینے والوں نے سال نو کا آغاز غریبوں کو رُلانے سے کر دیا…

مہنگائی کے شکار عوام کے لیے آٹے کا حصول بھی مشکل

حکومتی دعوؤں، بیانات اور نوٹس کے اعلانات کے باوجود ملک بھر میں آٹے کا بحران جاری ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھر کے مختلف علاقوں میں چکی کے آٹے کی قیمت 70 روپے فی کلو تک جاپہنچی ہے جب کہ سندھ حکومت نے اس کا ذمہ دار وفاق کو قرار دیا ہے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More