آج کی خبریں مینگورہ گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی،پانچ فیڈر پینل مکمل تباہ،بحالی میں وقت لگ سکتا ہے، وزیراعلیٰ کا نوٹس عدنان باچا جون 10, 2021 0 دو تحصیلوں کے پندرہ لاکھ آبادی کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، واپڈا حکام کے مطابق گریڈ اسٹیشن کی بحالی میں دو سے تین دن لگ سکتے ہیں