مینگورہ پولیس نے منشیات فروش گرفتار کرکے ایک کلو گرام چرس برآمد کرلی
مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر کے ایک کلو چرس بر آمد کر لی۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او مینگورہ پولیس اسٹیشن محمد انور خان نے دیگر نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد قاسم ولد خان زادہ سکنہ