Browsing Tag

Mingora

لاہور؛ فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی سے خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد شامل ہیں جن میں 2 بچے، 2 خواتین اور ایک مرد ہیں۔ آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ فیکٹری کے اندر ایک عمارت زمیں بوس ہو گئی جبکہ ایک ملحقہ مکان کی چھت اور دیواریں گرگئیں اور دیگر گھروں میں بھی…

نئے چیف الیکشن کمشنر نے حلف اٹھا لیا

میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سکندر سلطان نے کہا کہ یہ ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے اور نیشنل کازہے، انشااللہ اس پرپورا اتروں گا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن پر عوام کے اعتماد کو مزید بہتر کریں گے، ہمارا ایک ہی مقصد ہےکہ شفاف،…

سوات،پولیس اسٹیشن پر حملہ کرنے والے دس خواجہ سرا جیل منتقل

مینگورہ پولیس اسٹیشن پر حملہ کرنے والے دس خواجہ سراؤں کو جیل بھیج دیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز مینگورہ پولیس سٹیشن میں خواجہ سراؤں کی رپورٹ نہ درج کرانے پر خواجہ سراؤں نے احتجاج کیا تھا اور پولیس اسٹیشن مینگورہ پر حملہ کیا تھا۔ مشتعل…

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 25 ہو گئیں، چین کے 10 شہر سیل

ووہان شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور شہر میں ٹرین اور ائیرپورٹ بند کر دیئے گئے ہیں، سڑکیں ٹریفک کے لیے کھلی ہیں لیکن پبلک مقامات پر آنے والے افراد کے لیے ماسک کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے ووہان کے قریبی شہروں کو بھی جمعے…

جماعت اسلامی کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جماعت اسلامی سوات کے زیر اہتمام نشاط چوک مینگورہ میں ہوشربا مہنگائی،آٹے بحران اور بجلی گیس بلوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سوات محمد امین نے کہا کہ عمران خان نے عوام کو…

فضل الرحمان کا حکومت کے خلاف آئین پاکستان تحفظ تحریک چلانے کا اعلان

محمود خان اچکزئی نے کہا کہ نواز شریف کا بیانیہ ووٹ کو عزت دو کے ساتھ آج بھی ہے، نواز شریف کو اب کیا ہوا اس کی تحقیقات کرنا ہوں گی، ہم ہر اس قوت کے ساتھ ہیں جو پارلیمان کی بالا دستی اور اسٹیبلشمنٹ کو اپنی حدود میں رہنے کی بات کر ے جو اس…

وزیراعظم عمران خان ماحولیات کی ترجمانی کرنے والی 5 عالمی شخصیات میں شامل

عالمی اقتصادی فورم کے تعاون سے عالمی جریدے نے عمران خان کیساتھ جرمن چانسلر اینگلا مرکل، مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس، یورپ کے مرکزی بینک کی صدر کرسٹین لیگارڈ اور ایمازون کے مالک جیف بیزوس کی تصاویر بھی شائع کیں۔ وزیراعظم عمران خان 22 جنوری…

مینگورہ سانحہ، پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

مینگورہ میں عمارت گرنے کے واقعے کی تحقیقیات کے لئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایات بھی جاری کردی۔ جمعہ کے روز مینگورہ شہر کے محلہ خونہ گل میں زیر تعمیر چار منزلہ عمارت گرنے سے ایک…

مینگورہ، مکان کی چھت منہدم، ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق

مینگورہ میں مکان کی چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ خونہ گل میں چار منزلہ زیر تعمیر عمارت ایک مکان پر گر گئی جس کے نتیجے میں مکان کی چھت منہدم ہو گئی اور سات افراد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More