Browsing Tag

MMA

پہلے بھی قوم کی خدمت ہے آئندہ بھی عوامی خدمت مشن ہے

سوات متحدہ مجلس عمل پی کے 5 کے نامزد امیدوار سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا ہے کہ پہلے بھی قوم کی خدمت ہے آئندہ بھی عوامی خدمت شعوری مشن ہے ۔گھر گھر پینے کا صاف پانی پہنچانااولین ترجیح ہے ۔ گزشتہ دس سالوں میں مینگورہ عوام کی فلاح و بہبود کے…

متحدہ مجلس عمل بحال،قاری محمود صدر جبکہ محمد امین جنرل سیکرٹری منتخب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21مئی2018) متحدہ مجلس عمل مالاکنڈ ڈویژن کا تنظیمی اجلاس چکدرہ میں منعقدہ ہوا۔ جس میں قاری محمود متحدہ مجلس عمل ضلع سوات کے صدر اور امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمدامین ضلعی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔دیگر کابینہ میں نوید…

ملک بھر کی طرح سوات میں بھی یوم یکجہتی کشمیر منایاگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05فروری2018)ملک بھر کی طرح سوات میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا،خپل کور ماڈل سکول میں ضلعی انتظامیہ اور پاک فوج کی جانب سے تقریب اک انعقاد کیا گیا،جس میں سکول کے بچوں نے ملی نغمے ،تقاریر اور خاکے پیش کئے، تقریب سے خطاب…

سوات میں متحدہ مجلس عمل کی بحالی کا اعلان کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24جنوری2018ء) سوات میں متحدہ مجلس عمل کی بحالی کا اعلان کردیا گیا،مذہبی جماعتوں نے آئندہ کے لئے اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرنے اور ایک ہی پیلٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا اعلان بھی کیا، سوات کے علاقہ سنگوٹہ میں المرکز اسلامی…

متحدہ مجلس عمل کا پہلا اجلاس،آئندہ انتخابات کے لئے لائحہ عمل طے کیا جائےگا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23جنوری2018ء)متحدہ مجلس عمل ضلع سوات کا پہلا اجلاس بدھ کو سوات میں ہوگا۔ اجلاس المرکز اسلامی سنگوٹہ میں طلب کیا گیا ہے جس میں جمعیت علمائے اسلام، جماعت اسلامی اور ایم ایم اے میں شامل دوسری جماعتوں کے ضلعی عہدیدار شرکت…

ایم ایم اے بحالی اور ٹکٹوں کی تقسیم پر تجزیہ قبل ازاوقت اور خودساختہ ہے،جماعت اسلامی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17اکتوبر2017ء)جماعت اسلامی سوات ضلعی سیکرٹریٹ ادارہ الخدمت سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ بعض اخبارات میں ایم ایم اے بحالی کے ساتھ ضلع سوات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے فارمولہ طے بتایا گیا ہے جو خودساختہ اور قبل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More