Browsing Tag

Mobile shop

مٹہ،بجلی شارٹ سرکٹ سے موبائل کی دکان میں آتشزدگی،تمام سامان جل کر خاکستر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔30جولائی 2017ء )سوات کے علاقے مٹہ میں بجلی شارٹ سرکٹ سے موبائل کی دُکان میں موجود تمام سامان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا، ریسکیو اہلکاروں نے آگ بجھا کر دیگر دُکانوں کو نقصان سے بچایا،پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ رات مٹہ…