Browsing Tag

Motorway

متاثرین موٹر وے نے بڑے جلسے ک اعلان کردیا، موجودہ نقشہ مسترد کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) متاثرین موٹروے نے موجودہ نقشہ مستردکرکے منصوبے کیخلاف آئندہ لائحہ عمل تیارکرنے کیلئے بڑے جلسے کااعلان کردیا،ترقی کیخلاف نہیں مگرتباہی لانے والے موٹروے بنانے کیلئے حکومت کوہماری لاشوں پرسے گزرناپڑے گا،معاشی قتل کسی…

سوات موٹروے پر حادثہ،آٹھویں جماعت کے طالب علم سمیت دو افراد جاں بحق

سوات موٹروے پر ٹریفک حادثے میں مینگورہ کے رہائشی دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو بٹ خیلہ منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سوات موٹر وے پر موٹر کار اور منی ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں مینگورہ کے علاقہ…

سوات موٹروے کو بھی ہر قسم ٹریفک کے لئے بند دیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مولانا فضل الرحمن کے پلان بی نے جی ٹی روڈ کے بعد سوات موٹروے کو بھی بند کردیا، ملاکنڈ ڈویژن کے عوام محصور گئے ۔ ذرائع کے مطابق جمیعت علمائے اسلام کے کارکنوں نے سوات تا پشاور جی ٹی روڈ کو بند کرنے کے بعد سوات موٹروے کو…

سوات موٹروے ہلکی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات موٹروے ہلکی گاڑیوں کے لئے کھول دیاگیا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر عید سے قبل ہی سوات موٹروے کو کھول دیاگیا،اسلام آباد سے مینگورہ کا چھ گھنٹوں کاسفراب ڈھائی گھنٹے میں طے ہوگا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے لوگوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More