Browsing Tag

MPA

اسفندیار امیرزیب کو بچھڑے بارہ برس بیت گئے

شہزادہ میانگل اسفندیار امیر زیب کو بچھڑے بارہ برس بیت گئے، 28 دسمبر2007 کو بم دھماکے میں شہید ہوئے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر تعلیم صوبہ خیبرپختونخوا شہزاہ میانگل اسفندیار امیرزیب کی شہادت کے بارہ سال پورے ہوگئے ۔ اسفندیار امیر زیب…

سوات، تحریک انصاف کے کارکنوں نے ممبران اسمبلی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

سوات میں انصاف ٹائیگر فورس کے کارکنان نے اپنے ممبران اسمبلی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا، ممبران اسمبلی پر لگائے گئے کرپشن کے الزامات کی وضاحت کرنے کے لئے دس دن کا الٹی میٹم دے دیا۔انصاف ٹائیگرز فورس کا ایک غیر معمولی اجلاس زیرصدارت…

عزیزاللہ گران کے فنڈ سے گھر کے اندرہینڈ پمپ نصب

ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 4 عزیز اللہ گران کے فنڈز سے گھر کے اندر مبینہ طور پر ہینڈ پمپ نصب کیا گیا ہے، ہینڈ پمپ پر عزیز اللہ گران کے نام کی تختی بھی لگی ہوئی ہیں ۔علاقہ اجرنگ کے عوام کے مطابق ایم پی اے عزیز اللہ کے حلقہ میں محکمہ…

تحریک انصاف نے یونین کونسلوں کی سطح پر ورکرز کنونشن کرانے کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام حلقہ پی کے 4 کی سطح پر کامیاب کنونشن کے بعد اب کارکنوں کی طرف سے ایم پی اے عزیز اللہ گران پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے کہ وہ پہلے یونین کونسلوں کی سطح پر اور بعد میں ضلعی سطح پر گرینڈ ورکر کنونشن کے انعقاد کیلئے…

زرعی یونیورسٹی سوات میں کلاسوں کااجراء جنوری سے ہوگا، محب اللہ خان

صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیرزراعت، لائیوسٹاک وفشریز محب اللہ خان نے کہا ہے کہ زرعی یونیورسٹی سوات میں کلاسوں کااجراء جنوری سے ہوگا، یونیورسٹی کے لئے جگہ کاتعین کیاجارہاہے جگہ کامعائنہ کرنے کے بعد وزیراعلیٰ کو رپورٹ پیش کی جائیگی زرعی یونیورسٹی…

ایم پی اے میاں شرافت علی نے 37 لاکھ کا چیک دے دیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) رکن صوبائی اسمبلی میاں شرافت علی نے اپنا وعدہ پورا کردیا، مٹلتان گھر حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 37 لاکھ ے زائد رقم کی چیک دیدی گئی ، رکن صوبائی اسمبلی میاں شرافت علی اپنے سٹاف کے ہمران باٹین بانڈہ مٹلتان…

عوام کو مسائل کی دلدل سے نکال رہے ہیں،فضل حکیم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ قوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے اور اسے ترقی کی راہ پر لانے کے لئے دلیرانہ مگر وقتی طور پر کچھ مشکل فیصلوں کی ضرورت ہوتی ہے عوام سے وعدہ ہے انہیں صحت تعلیم اوردیگراہم مسائل…

رکن صوبائی اسمبلی فضل حکیم نے مینگورہ بازار کا دورہ کیا

زما سوات(12مئی2019ء)چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس ماہ کے دوران عوام کو سستا اور معیاری اشیائے خوردونوش فراہم کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے اس سلسلے میں حلقہ پی کے 5میں سستا بازار،تمام یوٹیلٹی سٹورز پر…

کرپشن کے خاتمے کے لئے عزیزاللہ گران اورسنیٹر فیصل جاوید میں اتفاق

زماسوات ڈاٹ کام (29اپریل2019ء)کرپشن کی مکمل بیخ کنی کیلئے ایم پی اے عزیزاللہ گران اورسنیٹر فیصل جاوید میں اتفاق، کرپشن فری پاکستان کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کے لئے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کاعزم، عزیز اللہ گران نے سنیٹرفیصل جاوید کوکرپشن اورپارٹی…

ممبر صوبائی اسمبلی عزیز اللہ خان گران کا بغیر پروٹوکول اور سکیورٹی کے مینگورہ بازار میں شاپنگ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 دسمبر 2018ء)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے معدنیات ممبر صوبائی اسمبلی عزیز اللہ خان گران نے کہا ہے کہ میں عوامی خادم ہوں ایک عام شہری کی طرح لوگوں کے ساتھ زندگی گزار رہاہوں میں پرٹوکول اور وی آئی پی کلچر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More