Browsing Tag

Muhammad Amin

غلط حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں،محمد امین

امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہا ہے کہ مہنگائی کی و جہ سے غریب عوام کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔آئے روز بجلی،گیس ادویات اور آٹے کے نرخوں میں اضافہ حکومتی نااہلی اور بد انتظامی کا منہ بولتا ثبوت ہے

ودودیہ ہال میں نیو ائیرنائٹ مذہبی اقدار کے خلاف ہے،محمد امین

امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہا ہے کہ ودودیہ ہال میں نیو ایئر نائٹ کا اہتمام مذہبی اقدار کے خلاف اور علاقائی روایات کے منافی اقدام ہے، اسے فوری طورپر بند کیاجائے۔ودودیہ ہال سیدوشریف میں نیو ایئر نائٹ کی اجازت دیکر علاقائی…

بجلی وگیس کے نرخوں میں اضافہ عوام دشمنی ہے،محمد امین

امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہا ہے کہ گیس بجلی نرخوں میں مسلسل اضافہ عوا م دشمنی ہے۔ حکومت کے تبدیلی کے نعرے جھوٹے ثابت ہوئے۔گیس،بجلی اور اشیاء خورد ونوش میں مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے۔جن لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا…

شہزادہ عدنان اورنگزیب کا پی کے5 میں ایم ایم اے و محمد امین کی حمایت کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جولائی 2018ء) سوات کے شاہی خاندان کے چشم و چراغ، والئی سوات کے پوتے اور سابق صدر پاکستان فیلڈ مارشل ایوب خان کے نواسے، سابق ایم این اے شہزادہ میاں گل عدنان اورنگزیب نے پی کے5 مینگورہ میں ایم ایم اے کے…

پہلے بھی قوم کی خدمت ہے آئندہ بھی عوامی خدمت مشن ہے

سوات متحدہ مجلس عمل پی کے 5 کے نامزد امیدوار سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا ہے کہ پہلے بھی قوم کی خدمت ہے آئندہ بھی عوامی خدمت شعوری مشن ہے ۔گھر گھر پینے کا صاف پانی پہنچانااولین ترجیح ہے ۔ گزشتہ دس سالوں میں مینگورہ عوام کی فلاح و بہبود کے…

پی کے 5 انتخابات، محمد امین نے چار سو ووٹوں سے فضل حکیم کو شکست دیدی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 مئی 2018ء)پی کے 5 کے فیس بک انتخابات میں سابقہ ایم پی اے خادم سوات محمد امین نے موجودہ ایم پی اے فضل حکیم خان کو چار سو ووٹوں سے شکست دے دی۔ زما سوات ڈاٹ کام کے سوشل میڈیا صفحہ پر گزشتہ جمعہ سے شروع…

مینگورہ،شریف آباد میں دیگر پارٹیوں کے عہدیدار جماعت اسلامی میں شامل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26اکتوبر2017ء)مینگورہ کے علاقہ شریف آباد میں دیگر پارٹیوں کو دھچکا ،مختلف پارٹیوں کے کئی عہدیدار مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شامل ہوگئے ۔ شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی ضلع سوات و سابق ایم پی اے…

گراسی گراؤنڈ میں جماعت اسلامی کا جلسہ تاریخ کا بڑا جلسہ ثابت ہوگا،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :12اکتوبر2017ء )امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہی ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے،عوام کا مکمل اعتماد جماعت اسلامی پر ہے،گراسی گراؤنڈ کے جلسے میں کثیر تعداد میں لوگوں کی…

حکومت پاکستان میانمار سے فوری طور پر سفارتی تعلقات ختم کریں،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔05ستمبر2017ء )جماعت اسلامی ضلع سوات کے امیر محمد امین نے میا نمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور اُن کے گھروں کو جلانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میا نمار میں سرکاری فوج اور…