Browsing Tag

Musarrat Ahmad Zeb

مسرت احمد زیب کی کوششوں سے یونیورسٹی کےلئے وی سی تعینات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :19دسمبر2017ء)سوات یونیورسٹی کیلئے مستقل وی سی کی تعیناتی کا اعلان کردیا گیا، گورنر خیبر پختونخوا نے ممتاز ماہر تعلیم ڈاکٹر جمال خٹک کو سوات یونیورسٹی کیلئے مستقل وائس چانسلر تعینات کردیا ہے، باقاعدہ نوٹفیکیشن بھی…

منسٹری آف کامرس کی جانب سے سوات میں مستقل دفتر کے قیام کی منظوری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :08دسمبر2017ء)سوات کی فارسٹ، زرعی، صنعتی، دستکاریوں اور دیگر اشیاکی تجارت کی برآمدات بڑھانے کے لئے منسٹری آف کامرس کی جانب سے سوات میں مستقل دفتر کے قیام کی منظوری ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایم این اے مسرت احمد…

سوات سے علیحدگی کے بعد بونیر،شانگلہ اور کوہستان میں خوشحالی آئی یا نہیں؟مسرت احمد زیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20اکتوبر2017ء) رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے کہا ہے کہ سوات کو دو ضلعوں میں تقسیم کرنے سے پہلے بونیر،شانگلہ اور کوہستان کی ترقی دیکھی جائے کیونکہ وہ بھی پہلے سوات کا حصہ تھے،زما سوات ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ہوئے…

رہائشی علاقہ میں ڈمپنگ یارڈ کا قیام بے وقوفی ہے،مسرت احمد زیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔ یکم اکتوبر2017ء) رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے کہا ہے کہ رہائشی علاقے میں ڈمپنگ یارڈ کا قیام بے وقوفی ہے،انگلستان کی مثالیں دینے والے یہ بتائیں کہ کیا انگلستان میں پہاڑوں کے اوپر ڈمپنگ یارڈ بنائے گئے ہیں،اتوار کے…

مسرت احمدزیب نے سیدو اسپتال کے لئے دس کروڑ منظور کروالئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29ستمبر2017ء )ممبر قومی اسمبلی مسرت احمد زیب کی کوششوں سے سیدو شریف ہسپتال میں اپریشن تھیٹر کمپلیکس کے لئے دس کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی ، پانچ کروڑ جاری ، اپریشن تھیٹر کمپلیکس کی تعمیر سے ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کے…

سوات وویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی منظوری لے لی ہے،مسرت احمد زیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔6ستمبر2017ء )ممبر قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے کہا ہے کہ سوات کی ترقی اور یہاں کے عوام کی خوشحالی اولین ترجیح ہے ، اس مقصد کیلئے سوات وویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی منظوری لے لی گئی ہے ،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More