تحریک طالبان کے سابق ترجمان مسلم خان سمیت دو شدت پسندوں کی پھانسی پر عمل درآمد روک لیا گیا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22جولائی (2017پشاور ہائیکورٹ نے تحریک طالبان سوات کے سابق ترجمان مسلم خان سمیت دو شدت پسندوں کی پھانسی پر عملد رآمد 10 اگست تک روک لیا،عدالت عالیہ میں جمع کرائی گئی درخواست کے مطابق سوات میں تحریک طالبان کے ترجمان…