Browsing Tag

na3

میاں شہباز شریف 14 جولائی کو سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جولائی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی صدر میاں محمد شہباز شریف 14جولائی بروز ہفتہ کو حلقہ این اے تین کے انتخابی کیمپئن کے حوالہ سے سوات کا دورہ کرینگے جبکہ شہباز شریف کا شانگلہ میں بھی جلسوں سے خطاب…

نواز شریف اور مریم نواز کے حق میں نیب فیصلہ کے خلاف ورکروں کا سوا ت میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جولائی 2018ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور مریم نواز کے حق میں نیب فیصلہ کے خلاف مسلم لیگ ورکروں کا سوات پریس کلب سامنے شدید احتجاجی مظاہرہ، نعرہ بازی ، جبکہ احتجاج سے پہلے سوا ت پریس کلب میں…

امیر مقام کا جادو چل گیا، ن لیگ سوات کے اہم ناراض رہنما عبدالرحیم کو راضی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جولائی 2018ء) ن لیگ کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے ن لیگ سوات کے اہم ناراض رہنما اور سوات ٹریڈر فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کو راضی کرلیا ۔ گذشتہ روز امیر مقام این اے 3 کے متوقع امیدوار عبدالرحیم پہنچ…

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،مولانا حجت اللہ کے خلاف بڑا فیصلہ آگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جولائی 2018ء) سوات کے حلقہ این اے تین پر جمیعت علماء اسلام اور پاکستان مسلم لیگ ن کے اتحاد اور شہباز شریف کے حق میں دستبرداری کے خلاف مولانا حجت اللہ کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کے اقدام پر آج جے یو…

این اے تین کی سیاسی تبدیلیاں زبان زد عام، مباحثے گرم،شہباز شریف کو مشکلات کا سامنا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جولائی 2018ء)سوات کے حلقہ این اے تین پر شہباز شریف کیلئے سیاسی طور پر راہ کی ہمواری اور سیاسی تبدیلیوں نے سوات کے عوام کو ہوشیار کردیا ہے اور بیشتر عوامی حلقوں پر ان تبدیلیوں کا انتہائی منفی اثر پڑا ہے…

پی ٹی آئی کارکنان نے شاہد علی خان کو این اے 3 کیلئے موزوں امیدوار قرار دیدیا

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 اپریل 2018ء) پی ٹی آئی سوات کے دیرینہ کارکنان نے این اے 3 کا ٹکٹ شاہد علی خان (پی ٹی آئی جنرل سیکٹری مینگورہ سٹی)کو دینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ شاہد علی خان این اے 3 سوات 2 کیلئے پاکستان تحریک انصاف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More