آج کی خبریں خیبر پختونخوا میں نانبائیوں کی ہڑتال، تندور بند Waqas Haroon جنوری 20, 2020 0 نان بائیوں نے آٹا مہنگا ہونے کے باعث روٹی کی سرکاری قیمت دس سے بڑھاکر پندرہ روپے کرنے کا مطالبہ کیا ہے لیکن صوبائی حکومت نے روٹی اور نان کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے