آج کی خبریں ننکانہ صاحب واقعے پر کوئی رواداری نہیں برتی جائے گی: وزیراعظم Waqas Haroon جنوری 5, 2020 0 چند روز قبل ننکانہ صاحب میں 2 مسلم گروہوں کے مابین معمولی ہاتھا پائی کا واقعہ چائے کے اسٹال پر ہوا جس کے بعد انتظامیہ نے ملزمان کوگرفتار کرلیا تھا۔