Browsing Tag

Nawaz Sharif

عمران خان کٹھ پتلی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ حالیہ تباہی کے ذمہ دار ہے، نواز شریف

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ چند آدمیوں کی قانون شکنی کا الزام پوری فوج کو نہیں دے سکتا، جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی مرضی کی جے آئی ٹی بنادی اور منتخب وزیر اعظم کو برطرف کردیا، کراچی واقعے کی انکوائری رپورٹ من گھڑت ہے،…

حکومت نے نوازشریف کی واپسی کے لیے برطانیہ کو خط لکھ دیا

نواز شریف سزا یافتہ مجرم ہیں لہٰذا انہیں واپس بھجوایا جائے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف 19 نومبر 2019 سے علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں جہاں ان کے مسلسل ٹیسٹ اور طبی معائنہ کیا جارہا ہے اور جلد ہی دل کا آپریشن کیا جائے گا

حکومت کا نواز شریف کی بے دخلی کے لیے برطانیہ کو خط لکھنے کا فیصلہ

سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کے دوران فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نواز شریف نے اپنے علاج سے متعلق کوئی رپورٹ پنجاب حکومت کو جمع نہیں کرائی، نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کا وقت آپہنچا ہے۔ پنجاب حکومت کی رپورٹ کے بعد اب وفاقی حکومت آئندہ ہفتے…

پنجاب حکومت نے میاں نواز شریف کی طبی رپورٹس مسترد کر دیں

میاں نواز شریف کی جانب سے اپنی موجودہ طبی صورتحال پر جومیڈیکل رپورٹ پنجاب حکومت کو بھجوائی گئی تھی وہ ان کے برطانیہ کے معالج کے بجائے برطانیہ کے کسی نجی ڈاکٹرسے تیارکرانے کے بعد حکومت پنجاب کوبھجوائی گئی ہے جبکہ برطانیہ میں جو ڈاکٹر میاں…

شریف برادران کی عدالت میں حاضری سے استثناء کی درخواستیں منظور

عدالت نے مریم نواز کے کزن یوسف عباس اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 31جنوری تک توسیع کردی۔ دورانِ سماعت سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے ان کی میڈیکل رپورٹیں عدالت میں جمع کروا دیں اورمؤقف اختیار کیا کہ نوازشریف کا بیرون…

محکمہ داخلہ پنجاب کو نوازشریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس موصول

محکمہ داخلہ پنجاب کو نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس موصول ہوگئی ہیں جس کا جائزہ لینے کے لیے محکمہ صحت پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب ان رپورٹس کو میاں نواز شریف کے علاج کے لیے تشکیل دیے گئے میڈیکل بورڈ کو بھجوائے…

محکمہ داخلہ پنجاب نے نوازشریف سے میڈیکل رپورٹس طلب کرلیں

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے ایک خط لکھا گیا ہے جس میں ان سے 48 گھنٹوں میں میڈیکل رپورٹس طلب کی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے خط نوازشریف کے ساتھ ساتھ ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور عطا تارڑ کو بھی بھیجا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کا…

نیب کا مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

نیب نے لاہورہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے احکامات کے برخلاف فیصلہ دیا، ہائی کورٹ نے ضمانت کے کیس میں شواہد پر آبزرویشنز دیں جس کے باعث ٹرائل متاثر ہونے کا…

کینسر کے خدشات؛ نواز شریف کے اہم ترین میڈیکل ٹیسٹ کی تیاریاں

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی صحت سے متعلق اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کی ترجمان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی صحت سے متعلق انتہائی اہم ٹیسٹ آج ہوگا، ڈاکٹرز نواز شریف کا پوزیٹرون ایمشن ٹوموگرافی اسکین آج کریں گے۔ جدید…

وفاق نے پنجاب سے نواز شریف کے 6 ارب کے منصوبوں کا ریکارڈ مانگ لیا

وفاقی حکومت نے پنجاب سے نواز شریف کے 6 ارب 25 کروڑ 91 لاکھ روپے کے منصوبوں کا ریکارڈ طلب کیا ہے ، وفاقی حکومت کی ہدایت پر لاہور ، فیصل آباد ، سرگودھا اور ملتان کے ڈویژنل کمشنرز کو مراسلے ارسال کئے گئے جس میں کہا گیا کہ ڈویژنل کمشنرز سابق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More