Browsing Tag

Nazim

سبزی منڈی اوڈیگرام میں معمول کے مطابق کام چل رہا ہے،اکرام خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان نے کہا ہے کہ سبزی منڈی اوڈیگرام میں مقررہ سہولیات موجود ہیں جبکہ منڈی میں روزانہ بنیادوں پر کام بھی ہورہا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اڑھتیوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے…

یونین کونسل میں ترقی یاتی کاموں کا جال بچھا دیا ہے،عزیزالحق

یونین کونسل سیدوشریف کے نائب ناظم عزیزالحق خان نے کہاہے کہ وہ اوران کے ساتھی ایک جذبے کے تحت خدمت کے میدان میں متحر ک رہتے ہیں،بحیثت نائب ناظم ہم نے محدودفنڈکے باوجود یونین کونسل سیدو شریف کے گلی کوچوں اور ندی نالوں کی تعمیر ومرمت سمیت دیگر…

ضلع ناظم محمد علی شاہ کا مختلف ہسپتالوں اور بی ایچ یو ز کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19اپریل2018) ضلع ناظم محمد علی شاہ کا ضلع بھر میں مختلف ہسپتالوں اور بی ایچ یو ز کا دورہ ، ڈاکٹروں کو سختی سے ہدایت جاری کردئیے گئے ، گذشتہ روز ضلع ناظم محمد علی شاہ نے تحصیل کبل ، تحصیل بریکوٹ ہستپالوں اور بی ایچ یوز…

کالام شاہراہ کی تعمیر میں ناقص میٹرئل کا استعمال،تحصیل ناظم کا چھاپہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :31مارچ2018)کالام روڈکے تعمیراتی کام میں ناقص میٹرئل کا استعمال،عوامی شکایات پر تحصیل ناظم بحرین حبیب اللہ ثاقب کا اے سی بحرین کے ہمراہ رات کے وقت چم گھڑی کی مقام پر چھاپہ ،ٹھیکیدار کو فوری طور پرتحصیل کونسل آفس حاضر…

ضلعی ناظم کا ڈاکٹروں کے ہمراہ دھڑ جُڑے جڑواں بچوں کا معائنہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16مارچ2018) ڈسٹرکٹ ناظم محمد دعلی شاہ خان نے سیدو ہسپتال میں کوکارئی سے تعلق رکھنے والے فضل کرم کے جڑواں پیدا ہونے والے بچوں کا ڈاکٹرز کے ہمراہ معائنہ کیا ، یاد رہیں کہ کچھ دن پہلے میڈیا نشر ہونے والے اس بچوں کی مالی…

جنرل بس اسٹینڈ کے تعمیراتی کام میں سست روی،تحصیل ناظم برہم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:23نومبر2017ء)تحصیل ناظم بابو زئی سوات اکرام خان کا بائی پاس پر نیو جنرل بس سٹینڈ کا دورہ ، کام کی سست روی پر برہمی کا اظہار ، ٹھیکہ دار کو دسمبر کے اخرتک مکمل کرنے کی ہدایت ، گزشتہ روز تحصیل ناظم اکرام خان نے ٹی ایم…

سوات میں پہلے سے موجود کٹ گاڑیوں کی رجسٹریشن کی جائے،اکرام خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09نومبر2017ء) تحصیل ناظم بابوزئی سوات اکرام خان نے کہا ہے کہ فوری طور سوات میں روڈ پر چلنے والی تمام کٹ گاڑیوں کی رجسٹریشن کی جائے اور اس کے ساتھ ساتھ مزید کٹ گاڑیاں بنانے پر پابندی عائد کرکے ان کے ورکشاپوں کا خاتمہ…

ضلع سوات کی خدمت کرنا ضلعی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،محمد علی شاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام : یکم نومبر2017ء )ضلع ناظم سوات محمد علی شاہ اور نائب ناظم عبدالجبار خان نے کہا ہے کہ محدود وسائل اور محدود اختیارات میں رہتے ہوئے ضلع سوات کی خدمت کرنا ضلعی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، صوبائی حکومت اپنے ہی بلدیاتی…

نوجوان قوم کا سرمایہ اور مستقبل ہے،ضلعی ناظم محمد علی شاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:30اکتوبر2017ء) ضلع ناظم سوات محمد علی شاہ خان نے کہا ہے کہ یوتھ ہمارا سرمایہ اور اس قوم کا مستقبل ہے،سوات کو حقیقت میں ایشیاء کا سوئیٹزر لینڈ صرف امیر مقام بناسکتے ہیں،اسلئے آپ لوگ مسلم لیگ اور امیر مقام کو سپورٹ…

سبزی منڈی کی اوڈیگرام منتقلی جلد ہوگی،تحصیل ناظم اکرام خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔16ستمبر2017ء )تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان نے کہا ہے کہ سبزی منڈی کی اوڈیگرام منتقلی جلد ہوگی ، غیر قانونی یا ذاتی منڈی کی کسی کو اجازت نہیں دی جائیگی ، میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مینگورہ شہر میں ٹریفک بوجھ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More