Browsing Tag

Nazim

خوازہ خیلہ ہسپتال سے سیاست کا خاتمہ اولین ترجیح ہے،ضلع ناظم سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12اگست 2017)ضلع ناظم سوات محمد علی شاہ خان نے کہا ہے کہ خوازہ خیلہ ہسپتال سے سیاست کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ، یہاں سے منتخب ایم پی اے نے ذاتی مفاد کیلئے ہسپتال چوک میں واپڈا کے نام پر ایک ڈرامہ رچاکر ڈاکٹروں کی دل…

تحصیل ناظم نے بدترین لوڈشیڈنگ پر واپڈا ہاؤس کے گھیراؤ کی دھمکی دے دی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20جولائی 2017ء )سوات میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ پر تحصیل ناظم اکرام خان اور کونسلرز بھی آپے سے باہر ہوگئے، واپڈا ہاوس کے گھیراؤ اور دفاترکو تالے لگانے کی دھمکی دے دی، بجلی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے مینگورہ شہر میں 52ٹیوب…

تحصیل کونسل بابوزئی کا غیر ترقیاتی بجٹ 63 کروڑ روپے اتفاق رائے سے منظور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔19جولائی2017)تحصیل کونسل بابوزئی سوات کا غیر ترقیاتی بجٹ 63 کروڑ روپے اتفاق رائے سے منظور ، کونسل میں بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف قرارداد بھی اتفاق رائے سے منظور ، گذشتہ روز تحصیل کونسل بابوزئی کا بجٹ اجلاس زیر صدارت تحصیل…

بجلی بحران پر قابو پانے کے لئے عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے،ضلع ناظم محمد علی شاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔18جولائی 2017)ضلع ناظم سوات محمد علی شاہ نے کہا ہے کہ ضلع کونسل سوات کے تمام اراکین سیاست سے بالاتر ہوکر حقوق کے لئے متحد ہوجائیں، ضلع کونسل کے اندر اختلافات سے عوام کے مسائل حل نہیں ہوں گے ، بجلی بحران پر قابو پانے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More