Browsing Tag

Ningwalai

جیپ اور موٹر کار میں خوفناک تصادم،7 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 04 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں پراڈو جیپ اور موٹر کار میں خوفناک تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں سوار 7 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں گاڑیاں مخالف سمت سے آتے ہوئے تیز…

ننگولئی میں سکول داخلہ مہم کے حوالے سے واک کا انعقاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14اپریل2018) سوات کی تحصیل کبل کے علاقے ننگولئی میں گورنمنٹ ہائی اسکول ننگولئی انتظامیہ کی جانب سے اسکول داخلہ مہم 2018 کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا گیا، جس میں اسکول کے بچوں اور اساتذہ کرام سمیت بچوں کے والدین اور…

سعودی عرب میں سوات کے دو بھائی جاں بحق،ننگولئی میں نماز جنازہ ادا کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ :15جنوری2017) سعودی عرب میں کام کے دوران جاں بحق ہونے والے دو بھائیوں کی لاشیں سوات پہنچا کر آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردی گئیں۔میتیں آبائی علاقہ پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ ننگولئی کے رہائشی دو…

ننگولئی میں چوروں نے دو دکانوں کو لوٹ لیا

سوات زما سوات ڈاٹ کام :28دسمبر2017ء) تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں ایک ہی رات میں نامعلوم چوروں نے دو دکانوں کا سفایا کردیا،ہزاروں کی نقدی اور دیگر سامان لے کر رفو چکر ہو گئے،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں گزشتہ رات…

واجد علی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17نومبر2017ء)پشاور میں قتل ہونے والے میڈیکل کالج کے فائنل ائیر کے طالب علم واجد علی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے کبل کے علاقہ ننگولئی کے مکینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرین نے مٹہ روڈ پر پُر امن واک کیا اور قاتلوں کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More