Browsing Tag

open forum

ضلعی انتظامیہ کا اینگروڈھیری میں کھلی کچہری کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کے لیے اینگرو ڈھیرئی تحصیل بابوزئی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا،صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات زمین خان نے اینگرو ڈھیرئی میں کھلی کچہری…