آج کی خبریں کالام شاہراہ کو ٹریفک کےلئے کھول دیا گیا عدنان باچا جنوری 16, 2020 0 تحصیل بحرین سے کالام تک روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حالیہ برف باری میں جاخ کے مقام پر برفانی تودہ گرنے سے کالام روڈ بند ہوگئی تھی۔