Browsing Tag

Pak Army

بھارتی فوج کی 24 گھنٹوں کے دوران متعدد بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں

بھارتی افواج نے جان بوجھ کر سویلین آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی اشتعال انگیزی سےچھری بسن والی گاؤں کی بچی سمیت 4 افرادزخمی ہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی بلا اشتعال گولہ باری پر پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی…

پاک فضائیہ کا طیارہ دالبندین سے زائرین کو لے کر اسکردو پہنچ گیا

پاک فضائیہ کا ایک سی ون تھرٹی طیارہ بلوچستان کے شہر دالبندین سے زائرین کو لے کر اسکردو پہنچ گیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق زائرین کو پاکستان اور ایران کی سرحد پر واقع تفتان میں عارضی طور پر رکھا گیا تھا

وزیراعظم کی زیر صدارت کورونا وائرس سے متعلق اجلاس، آرمی چیف بھی شریک

کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد رپورٹ پیش کی گئی۔ حکام نے وفاق اور صوبائی سطح پر کورونا کی روک تھام سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم کو بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے ساتھ…

کورونا وائرس،پاک فوج اور سول انتظامیہ کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل

کورنا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاک فوج اور سیول انتظامیہ کا ایک اہم اجلاس ہوا۔ جس میں ملاکنڈڈویژن میں کورنا وائرس کی روک تھام اور حفاظتی تدابیر کیلئے لئے پاک فوج اور سول انتظامیہ کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ…

آرمی چیف سے اہم ملاقات، سعودی نائب وزیردفاع پاک فوج کے معترف

سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے خصوصی ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع…

اگر خطے میں جنگ چھڑی تو اس کے بے قابو نتائج ہوں گے: ترجمان پاک فوج

جنگ چھڑی تو اس کے بے قابو نتائج ہوں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتحار نے بتایا کہ فروری 2019 میں پاک بھارت جنگ دستک دے چکی تھی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ 14 فروری 2019…

پاک بحریہ کے دو رئیر ایڈمرل کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

وائس ایڈمرل فیصل رسول نے1986 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا جب کہ زاہد الیاس نے 1988 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ ترجمان نے بتایاکہ وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی کمانڈرکوسٹ اور وائس ایڈمرل زاہدالیاس…

دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن کی صورت میں ظاہر ہوں گے: آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن کی صورت میں ظاہر ہوں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے آپریشن رد الفساد کے تین سال مکمل ہونے پر سوشل میڈیا پر بیان جاری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More