Browsing Tag

Pak Army

بھارت کو بتادیا ہے کہ جنگ شروع کرے گا تو ختم ہم کریں گے، ترجمان پاک فوج

میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ فروری 2019 میں پاک بھارت جنگ دستک دے چکی تھی لیکن افواج پاکستان کی تیاری اور مؤثر جواب نے امن کا راستہ ہموار کیا، تینوں سروسز نے اپنے آپ کو قابل فورس کے طور پر منوایا، پاکستانی قیادت نے اس خطرے کو احسن…

بھارت ہمارے معاملات میں مداخلت کے بجائے اپنا گھر ٹھیک کرے، پاکستان

بھارت کے اپنے اندر اقلیتوں سے ناروا سلوک اور شہریت قوانین جیسے امتیازی اقدامات سے توجہ نہیں ہٹا سکتیں، ان ہتھکنڈوں سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی پر بھی پردہ نہیں ڈالا جا سکتا۔  ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کو واضح کر…

بابر افتخار ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات، آصف غفور کا جی او سی اوکاڑہ تبادلہ

آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل بابر افتخار نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ سے گریجویشن کی، انہوں نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے بھی گریجویشن کی۔ میجر جنرل بابر افتخار نے رائل کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج اردن سے بھی گریجویشن کی۔ پاک فوج…

سرحد پر تعینات بھارتی فوجی برف میں پھسل کر پاکستان میں آگرا

فوجی اہلکار کے اہلخانہ کو اس کی گمشدگی کی اطلاع چند روز قبل اس کی یونٹ نے دی۔ تاہم بعد میں بھارتی فوج نے اہلخانہ کو بتایا کہ راجیندرا سنگھ کشمیر میں پاک بھارت سرحد پر حادثاتی طور پر برف میں پھسل پاکستانی سرحد میں جا پہنچا۔ بھارتی خبر رساں…

لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز کرنل کمانڈنٹ کور آف انجینئرز تعینات

‎آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز کو انجینئرزکور کی کمان سونپ دی، جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز کو کرنل کمانڈنٹ انجینئرزکے بیجزلگائے گئے، آرمی چیف نے کہا کہ قومی منصوبوں اورقدرتی آفات میں انجینئرز…

فوج کو مکمل تیار رکھیں، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (آن لائن نیوز۔ 23 اکتوبر2019ء) وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کو ہدایت جاری کردی ہے کہ فوج کو مکمل طور پر تیار رکھیں۔ وزیراعظم نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کہا ہے کہ اگر بھارت کی جانب سے کوئی مس ایڈونچر ہو تو بھرپور جواب…

توتانوبانڈی کے غریب خاندانوں میں پاک فوج کی جانب سے مفت راشن کی تقسیم

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ توتانوبانڈئی کے پہاڑی گاؤں شگئی سربالا کے درجنوں غریب و نادار افراد میں پاک فو ج کی جانب سے مفت راشن تقسیم کیا گیا راشن میں آٹا ،چاول،دالیں،گھی ،چائے اور دیگر…

پاک فوج شجرکاری مہم کے تحت سوات میں ساڑھے بارہ ہزار پودے لگائے گی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے سوات کے علاقہ برہ بانڈئی میں پاک فوج کے زیراہتمام ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں یوم آزادی اور موسم برسات کے حوالے سے شجر کاری مہم کا افتتاح کیا تقریب میں لیفٹیننٹ…

وادی پیوچار میں پاک ارمی کی جانب سے غریب خاندانوں میں امدادی اشیاء تقسیم

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 آگست 2018ء) پاک فوج مٹہ کے کرنل شاہد بشیر نے کہا ہے کہ پاک نے ضلع سوات میں قیام امن کی بعد علاقہ کی فلاح وبہبود اور غریب عوام کی خدمت میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے اور انشاء اللہ عوام اور پاک فوج ملکر ائندہ بھی ملک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More