Browsing Tag

pak turk

فوج اس لیے میرے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ میں کرپٹ نہیں: وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو کرپشن کرتے ہیں انہیں فوج کا ڈر ہوتا ہے اور فوج اس لیے میرے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ میں کرپٹ نہیں ہوں۔ وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آٹا بحران کی ابتدائی رپورٹ میں…

کشمیر ترکی کیلئے وہی ہے جو پاکستان کیلئے ہے: طیب اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر ترکی کے لیے وہی ہے جو پاکستان کے لیے ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دونوں ممالک کے قومی ترانوں سے ہوا جس کے بعد اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔…

ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ سے متعلق منصوبہ امن کا نہیں بلکہ قبضے کا منصوبہ ہے: ترک صدر

شام کی صورت حال پر بات کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ شام میں ہماری موجودگی کا مقصد مظلوم مسلمانوں کو جابرانہ اقدامات سے بچانا ہے۔ ان کا کہنا تھا عالمی برادری نے شام کے عوام کو تنہا چھوڑ رکھا ہے لیکن ترکی 40 ارب ڈالر خرچ کر رہا ہے۔ رجب…

ترکی کا پاکستان کیساتھ تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا اعلان

پاکستانی قیادت سے ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اعلیٰ سطحی تذویراتی کونسل کا چھٹا اجلاس آج دونوں ملکوں کے درمیان ہو گا، پاکستان اور ترکی کا باہمی تجارتی حجم اپنی صلاحیت سے بہت کم ہے۔ رجب طیب اردوان نے کہا کہ…

ترکی میں غیر قانونی مقیم 65 پاکستانی ملک بدر

ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن حکام نے ملک بدر پاکستانیوں کی دستاویز کی چھان بین کی۔ امیگریشن حکام نے ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانیوں میں سے 38 مسافروں کی سفری دستاویزات کی تصدیق ہونے پر انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی تاہم 26 مسافروں کے سفری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More