آج کی خبریں سربراہ پاک بحریہ کو انڈونیشیا کے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز سے نوازا گیا Waqas Haroon فروری 2, 2020 0 جکارتہ میں نیول ہیڈ کوارٹرز اور میرین بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر امیرالبحر کا شاندار استقبال کیا گیا، نیول چیف کو گارڈ آف آنرز پیش کیے گئے